Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند میں پرانے پاکستان کی بہت سے نشانیاں تھیں مگر اب نیا پاکستان میں نہیں

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنیئر مقام نے مہمند پریس کلب میں پی ٹی ائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ضلع مہمند میں پرانے پاکستان کے بہت سے نشانیاں تھیں مگر اب نیا پاکستان میں نہیں دیکھا.
نیازی حکومت کیساتھ الزامات اور گالیوں کے سوا کچھ نہیں معیشت تباہی کے دھانے پر ہے. عمران نیازی نالائق بیٹا ہے. قبائلی اضلاع میں صوبائی کابینہ اجلاس سے ترقی نہیں اتی. سابقہ فاٹا میں عملی اقدامات نہیں ہورہے.مہنگائی نے غریب عوام کو متاثر کیا.

بی آر ٹی BRT کرپشن کی ماں ہے. عوام کے لیے ناسور بنتا جارہا ہے. اس منصوبہ میں ریکارڈ کرپشن پر عمران نیازی خاموش ہے.
عمران نیازی اپنی بہن کو بچا رہا ہے مگر دوسروں کے بہنوں کو تنگ کررہاہے. عمران اور ان کے وزیر جھوٹ پر جھوٹ کہہ رہے ہیں. حمزہ شہباز کو عدالت نے ریلیف دیا مگر ان لوگوں نے چاردیواری کی حرمت کا خیال بھی نہ رکھا.اپوزیشن لیڈر شھبـاز شریف اور ان کی خاندان کو جان بوجھ کر تنگ کیاجارہا ہے. مسلم لیگ ن حکومت کے اوچھے ہتھکـنڈوں سے ڈرنے والا نہیں.
شھباز شریف کے دیگـر کیسز بھی جلد ختم ہونگے.
دس ماہ ہوگئے مگر حکومت نے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا۔ لاء اینڈ ارڈر کی سورتحال دگرگوں ہے۔

Exit mobile version