وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان پہلی بار صوبائ کابینہ کی صدارت ہیڈ کوارٹر غلنئ جرگہ ھال میں کرینگے 92

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان پہلی بار صوبائ کابینہ کی صدارت ہیڈ کوارٹر غلنئ جرگہ ھال میں کرینگے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان پہلی بار صوبائ کابینہ کی صدارت ہیڈ کوارٹر غلنئ جرگہ ھال میں کرینگے

مومند (رپورٹ:افضل صافی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان پہلی بار صوبائ کابینہ کی صدارت مومند قبایلی ضلع کے ہیڈ کوارٹر غلنئ جرگہ ھال میں کرینگے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلی عدالتی اور پولیس نظام کے بارے میں بات چیت کرکے ہدایات جاری کرینگے۔ جبکہ تعلیم صحت کی بہتری کے علاوہ مستحق لوگوں کو صحت کارڈ کا افتتاح بھی کرینگے۔ اسکے ساتھ انصاف روزگار سکیم کا افتتاح بحی متوقع ہے۔ مشران سے ملاقات بھی کرینگے اور کپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم میں سپورٹس گالا کا بھی افتتاح کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں