ایبٹ آباد دیسال کا رہائشی باپ دو بیٹوں سمیت خطرناک موضی مرض میں مبتلا
کہیال(وقاص باکسر)ایبٹ آباد دیسال کا رہائشی باپ دو بیٹوں سمیت خطرناک موضی مرض میں مبتلا دوبیٹوں کے علاج پر لاکھوں روپے خرچ ہوگئ حکومتی امداد بھی نہ مل سکی زکوة فنڈ بھی بند زندگی اجیرن ہو گئ ویلج کونسل کے ناظمین کو بھی بار بار درخواستیں ارسال کیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی متاثرہ شخص معروف جرنلسٹ وقاص باکسر اور انکے ہمراہ نوجوان صحافی فواد
میں خود بھی فالج جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گیا ہوں جس سے مزدوری بھی نہیں کر سکتا اب انکا علاج کروانا انتہائی مشکل ہو گیا ہے میں نے اپنے علاقے کے نمائندوں کو بھی آگاہ کیا لیکن انہوں نے بھی میری مدد نہیں کی مجھے زکوة فنڈ بھی نہیں دیا گیا صوبائی وقومی ممبران سے مدد کی اپیل کرتا ہوں جو بھی میرے ساتھ تعاون کرے میرے موبائل نمبر03345015346 پر رابطہ کریں۔