128

نگری بالا کے رہائشی پندرہ سالہ نوجوان کو کراچی میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

نگری بالا کے رہائشی پندرہ سالہ نوجوان کو کراچی میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

کہیال(وقاص باکسر سے)نگری بالا کے رہائشی پندرہ سالہ نوجوان کو کراچی میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا مقدمہ درج ملزمان فرار نامعلوم افراد نے دسویں جماعت کے طالبعلم کو سکول سے واپسی پر اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا

زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز کراچی میں مقیم پندرہ سالہ دسویں جماعت کے طالبعلم عماریوسف کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان ارتکاب جرم کےبعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئ مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کر دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی

بعد ازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی نوجوان کے قتل کی خبر جنگل میں أگ کی طرح پھیل گئی نعش آبائی علاقے پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ورثاہ لخت جگرکی جدائی پردھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے پورےعلاقے کی فضا سوگوار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں