تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار مہتاب احمد کی جی ایچ کیو اسلام أباد میں چیف جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات 84

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار مہتاب احمد کی جی ایچ کیو اسلام أباد میں چیف جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار مہتاب احمد کی جی ایچ کیو اسلام أباد میں چیف جنرل
زبیر محمود حیات سے ملاقات



کہیال(وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبر پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما فخرے بکوٹ نمبل سردار مہتاب احمد کی جی ایچ کیو اسلام أباد میں چیف جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

زرائع کے مطابق گزشتہ دن یوتھ اسمبلی کے ممبر پاکستان تحریک انصاف کے سنیٸر رہنماہ سردار مہتاب نے جی ایچ کیو روالپنڈی میں چیف جنرل زبیرمحمود حیات سے خصوصی ملاقات کی دونوں رہنماٶں نے ملکی صورتحال پر بات چیت کی اس موقع پر فخرے بکوٹ سردار مہتاب احمد نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور ہماری پاک فوج نے بہت ہی کم عرصے میں دہشت گردی کے خلاف بہت سی جنگیں لڑیں ہیں جنکی کوٸی مثال ہی نہیں ملتی پاک فوج نے ہمیشہ اپنے ملک کی خاطر لازوال قربانیاں دی ہیں جنہیں عوام کبھی بھی نہیں بھول سکتی انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نے ہماری پاک فوج کو قدرتی طاقت سے نوازا ہے جسکا دشمن نام سنتے ہی بھاگنے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور عوام اپنی جان سے بھی زیادہ پاک فوج سے محبت کرتی ہے اور کرتی رہے گی اور پاک فوج مزیددہشت گردی سے نمٹنےکے لیے تیار ہے أخر میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی امن سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں