تحریک انصاف کا 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی آئین پیش کرنے کا اعلان 142

تحریک انصاف کا 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی آئین پیش کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی آئین پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نوید ملک سے)تحریک انصاف کا 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی آئین پیش کرنے کا اعلان بانی چیئرمین و وزیراعظم عمران خان پارٹی آئین کا باضابطہ اعلان کریں گے یوم تاسیس کی مرکزی تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس

چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے اجلاس کی صدارت کیمرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد، سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ اور سینٹر فیصل جاوید بھی موجود ڈاکٹر ابوالحسن، اعجاز رفیع بٹ، کرنل(ر) امان اللہ، عمر فاروق مائر اور دیگر بھی شریک تحریک انصاف کے یوم تاسیس کی مرکزی تقریب یکم مئی کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی، فیصلہ
یوم تاسیس کی مرکزی تقریب کے انتظامات بروقت مکمل کرنے کا فیصلہ بانی چیئرمین و وزیراعظم عمران خان تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے23واں یوم تاسیس ہماری سیاسی تاریخ میں اہم سنگِ میل کی حیثیت کا حامل ہے، چیف آرگنائزر تحریک انصاف تحریک انصاف 23 برس کی طویل اور صبرآزما جدوجہد کے بعد آج تاریخ میں اہم مقام پر کھڑی ہے، سیف اللہ خان نیازی



تحریک انصاف کو صحیح معنوں میں جدید سیاسی ادارہ بنانے کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں، سیف اللہ خان نیازی23ویں یومِ تاسیس کے موقع پر قوم و کارکنان کو پارٹی آئین کا تحفہ دیں گے، سیف اللہ خان نیازی بانی چیئرمین و وزیراعظم عمران خان اس تاریخی موقع پر نئے پارٹی آئین کاباضابطہ اعلان کریں گے، سیف اللہ خان نیازی۔
پارٹی آئین کی منظوری کے بعد مرکزی و صوبائی سطح پر تنظیمی ڈھانچے تشکیل دئیے جائیں گے، سیف اللہ خان نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں