اہم اعلان،بہت جلد بہت سی فرانسیسی کمپنیاں سرمایہ کاری کی غرض سے پاکستان کا رخ کریںگی، فرانسیسی وفد 112

اہم اعلان،بہت جلد بہت سی فرانسیسی کمپنیاں سرمایہ کاری کی غرض سے پاکستان کا رخ کریںگی، فرانسیسی وفد

اہم اعلان،بہت جلد بہت سی فرانسیسی کمپنیاں سرمایہ کاری کی غرض سے پاکستان کا رخ کریںگی، فرانسیسی وفد

نئی حکومت آنے کے بعد فرانسیسی سرمایہ کاروں ،تاجروں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی واقع ہوئی، فرانسیسی وفد

اسلام آباد(نوید ملک سے)عالمی سطح پر پاکستان کا معاشی و سیاسی تاثر تیزی سے بدلنے لگاپاکستان کے دورے پر آئے فرانسیسی اراکین پارلیمان حکومت کی کارکردگی سے نہایت متاثرسینیٹر فیصل جاوید خان سے ملاقات میں اہم اعلان کردیا بہت جلد بہت سی فرانسیسی کمپنیاں سرمایہ کاری کی غرض سے پاکستان کا رخ کریںگی، فرانسیسی وفدنئی حکومت آنے کے بعد فرانسیسی سرمایہ کاروں ،تاجروں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی واقع ہوئی،
فرانسیسی وفد کی قیادت سینیٹر پاسکل الیزرڈ کر رہے تھے ملاقات پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے تحت ہوئی ملاقات میں پاک فرانس تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور ثقافتی و تعلقات عامہ کے حوالے سے تبادلہ خیال فرانس یورپی ممالک میں مرکزی اہمیت کا حامل ہے ، سینٹر فیصل جاوید پاکستان کے پاس فرانس سے سیکھنے کیلئے بہت سے مواقع ہیں،امید ہے فرانس زرعی تحقیقات ، موسمیاتی تغیرات ، ریلوے، آلات جراہی اور تکنیکی شعبے میں بھی سرمایہ کاری کے امکانات پر غور کرے گا،پاکستان اور فرانس کے مابین تجارتی تعلقات میں بہتری مثبت علامت ہے،2019 پاک-فرانس تعاون اور تعلقات میں مضبوطی کا ایک سنگ میل ثابت ہوگا، سینٹر فیصل جاوید


وزیر اعظم عمران خان سیاحت کے فروغ میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں،موجودہ حکومت نے تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت میں مزید فروغ اور آسانی کے لیے ویزا پالیسی میں جدت لائی ،
ملاقات میں دفاعی شعبے میں بھی دو طرفہ تعاون پر اتفاق کیا گیا، سینٹر فیصل جاوید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں