ضلع مہمند میں ہونے والی واقع کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، آمین اللہ مہمند 91

ضلع مہمند میں ہونے والی واقع کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، آمین اللہ مہمند

ضلع مہمند میں ہونے والی واقع کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، آمین اللہ مہمند

ضلع مہمند (رپورٹ:افضل صافی) مہمند میں ہونے والی واقع کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، آمین اللہ مہمندپشاور: ضلع مہمند میں ہونے والے واقع کے خلاف اور ملالہ مہمند کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے قبائلی نوجوانوں کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صدر نوجوانان ضلع مہمند آمین اللہ مہمند کا کہنا تھا کہ اس طرح واقعے رونما ہونے سے حالات بگھڑتی ہیں اور یہ سیکیورٹی فورسز کی زمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے اہلکاروں پر کھڑی نظر رکھے اور واقع میں ملوث دیگر افراد کے خلاف کاروائی کی جائے۔ پختون قوم اپنی عزت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کر سکتے اور حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے

متاثرہ فیملی کو اپنا موبائل فون اور پستول واپس دیا جائے۔آمین اللہ مہمند کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ واقع کو کسی اور طرف لے جانے کی کوشش کر رہے لیکن ہم سب سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے اپنا حق مانگ سکتے ہیں۔ حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ وہ متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجحتی کے لئے ضلع مہمند جا کر ان کی روایات کے مطابق عزت دیا جائے۔
ظلم کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھایا ہے اور متاثرہ خاندان کو حق دلوا کر چھین سے بیٹھوں گا ورنہ احتجاج دھرنے میں بد لونگا۔ اس موقع پر ملک خان سید مہمند، مجاہد مہمند، نعمت اللہ مہمند، خورشید آفریدی، امان اللہ مہمند اور دیگر زمہ داران و نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں