ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر جوئے کی محفل پر چھاپہ 107

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر جوئے کی محفل پر چھاپہ

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر جوئے کی محفل پر چھاپہ

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے) ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ یاسین خان جنجوعہ کی نگرانی میں ایس ایچ او کینٹ طاہر سلیم کی ٹیم کے ہمراہ زبردست کاروائی تھانہ کینٹ کی حدود کیہال میں جوئے کی محفل پر چھاپہ 5 جواری محمد طارق ولد میراللہ سکنہ کیہال فقراج ولد چن ذیب سکنہ حویلیاں محمد صدیق ولد ولی محمد سکنہ کریم پورہ میر حسن ولد عبداللہ سکنہ شیخ البانڈی سجاد ولد ہادی خان سکنہ کیہال داو پر لگی رقم 30 ہزار روپے سمیت گرفتار آلات قمار بازی برآمد ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ علت 491 مورخہ 4 مئی 2019 ، جرم 5 جی او درج رجسٹرڈ کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں