Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لوئر کوہستان پولیس کا ہزارہ ریجن میں ایک اور اعزاز

لوئر کوہستان پولیس کا ہزارہ ریجن میں ایک اور اعزاز

لوئر کوہستان پولیس کا ہزارہ ریجن میں ایک اور اعزاز

لوئر کوہستان پولیس کا ہزارہ ریجن میں ایک اور اعزاز

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے)لوئر کوہستان پولیس کا ہزارہ ریجن میں ایک اور اعزاز۔ڈی۔

آئی۔جی ہزارہ محمد علی خان بابا خیل نے ماہ اپریل کےدوران ہزارہ ریجن کےتمام تھانہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔جس پر ہزارہ بھرکے 57 تھانہ جات کے ایس۔ایچ۔اوز صاحبان میں سے لوئر کوہستان پولیس تھانہ دوبیر کےایس۔ایچ۔او سب انسپکٹر شکیل خان کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا۔ایس۔ایچ۔او تھانہ دوبیر شکیل خان ضلع میں ایک بار پھر نمبر 1پر رہے اور ہزارہ ریجن کے تمام ایس۔ایچ۔اوز صاحبان میں دوسری نمبر پر رہے

Exit mobile version