Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ ناڑہ کی حدود محلہ گلیاں ستوڑہ میں سابق دشمنی پر فائرنگ تیس سالہ نوجوان جاں بحق

تھانہ ناڑہ کی حدود محلہ گلیاں ستوڑہ میں سابق دشمنی پر فائرنگ تیس سالہ نوجوان جاں بحق

تھانہ ناڑہ کی حدود محلہ گلیاں ستوڑہ میں سابق دشمنی پر فائرنگ تیس سالہ نوجوان جاں بحق

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے )تھانہ ناڑہ کی حدود محلہ گلیاں ستوڑہ میں سابق دشمنی پر فائرنگ تیس سالہ نوجوان جاں بحق مقدمہ درج

ملزمان گرفتار اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روزتھانہ ناڑہ کی حدود محلہ گلی بنیاں ستوڑہ میں سابقہ عدوات پر تین سگےبھائیوں فیضان رضوان اور جاوید نے فائرنگ کر کے تیس سالہ نوجوان عابد ولد لیاقت کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقامی زرائع کی اطلاع پر ایس ایچ او ناڑہ امجد خان بمعہ نفری موقع پر پہنچ گئی نعش کوقبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کر دیا اور ملزمان پر 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے فرارملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ایس ایچ او ناڑہ امجد خان نے مختلف زاویوں سے ملزمان کےگردکھیرا تنگ کر کے أخرکار تینوں ملزمان کو ألہ قتل سمیت گرفتار کر کے تفیش شروع کر دی

Exit mobile version