محکمہ خوراک ضلع مانسہرہ کی کاروائی خفیہ اطلاع پر فوڈ انسپکٹر مشرف جمال جام کی فیکٹری پر چھاپہ 74

محکمہ خوراک ضلع مانسہرہ کی کاروائی خفیہ اطلاع پر فوڈ انسپکٹر مشرف جمال جام کی فیکٹری پر چھاپہ

محکمہ خوراک ضلع مانسہرہ کی کاروائی خفیہ اطلاع پر فوڈ انسپکٹر مشرف جمال جام کی فیکٹری پر چھاپہ
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) محکمہ خوراک ضلع مانسہرہ کی کاروائی
خفیہ اطلاع پراسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان ہمراہ فوڈ انسپکٹر مشرف جمال جام کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر اسے سیل کر کے ایک ملازم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایک گھر محلہ چکڑیالی میں قاہم کی گی تھی جس میں مضر صحت جام تیار کیا جاتا تھا فیکٹری میں بھاری مقدار میں اسٹاک موجود تھا فیکٹری کو سیل کر کے مالک کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں