تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ آپریشن ملزم ایوب سے 1ایس ایم جی 5کارتوس برآمد 79

تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ آپریشن ملزم ایوب سے 1ایس ایم جی 5کارتوس برآمد

تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ آپریشن ملزم ایوب سے 1ایس ایم جی 5کارتوس برآمد

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ایس ایچ او تھانہ بٹل ملک آصف حسین نے تھانہ بٹل کی حدود میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے ملزم ایوب سے 1ایس ایم جی اور 5کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ بٹل میں مقدمہ درج کر لیا۔بعد ازاں سرچ آپریشن تھانہ بٹل کی حدود میں موجود چائینز کیمپ کا دورہ بھی کیا۔اور سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات عملے کو چائینز کیمپ کی سکیورٹی کے حوالے سےمناسب ہدایات بھی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں