کمانڈو عباس خان شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ 87

کمانڈو عباس خان شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کمانڈو عباس خان شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے)کھلابٹ کا رہائشی پاک أرمی کا جوان ایس ایس جی کمانڈو عباس خان شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ

شہید نوجوان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا شہید کے والد نے صحافیوں سے کہا کہ بیٹے کی شہادت پر فخر ہے جس نے اپنی دھرتی سے وفا کر کے اپنا اور ہمارا نام سر فخر سے بلند کیا شہید کی نماز جنازہ میں پولیس افسران فوجی افسران سمیت سیاسی وسماجی شخصیت نے بھرپور شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں