سٹی میئر منتخب ہو کر ایبٹ أباد شہر کی تقدیر بدل دوں گا، سابق صوبائی امیدوار امجد شاہزمان خان 88

سٹی میئر منتخب ہو کر ایبٹ أباد شہر کی تقدیر بدل دوں گا، سابق صوبائی امیدوار امجد شاہزمان خان

سٹی میئر منتخب ہو کر ایبٹ أباد شہر کی تقدیر بدل دوں گا، سابق صوبائی امیدوار امجد شاہزمان خان

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے )ایبٹ أباد سابق صوبائی امیدوار امجد شاہزمان خان نے عوامی اصرار پر سٹی میئر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

سپورٹروں میں خوشی کی لہڑ دوڑ گئی بھرپور الیکشن مہم چلانے کا عزم موجودہ عوامی نمائندوں نے شہر کو لاوارث چھوڑ دیا ہے سٹی میئر منتخب ہو کر ایبٹ أباد شہر کی تقدیر بدل دوں گا

اس موقع پر سابق صوبائی امیدوار امجد شاہزمان خان نے روزنامہ شمال اور ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سٹی میئر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے عوام سے مشاورت شروع کر دی ہے میرے سپورٹر میرے بازو ہیں عوام کی خدمت کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہوں بڑے افسوس کی بات ہے چناروں جیسا شہر ایبٹ أباد أج لاوارث ہو کر رہ گیا ہے سٹی میئر انتخابات میں بھرپور حصہ لوں گا اور شہر کو ایک مثالی شہر بنائوں گا باتیں کرنے سے کام نہیں ہوتے عوام کو کام کرکے بتائیں گے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں