ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری ضلع مانسہرہ میں چوتھی بار بھی پہلی پوزیشن لی 171

ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری ضلع مانسہرہ میں چوتھی بار بھی پہلی پوزیشن لی

ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری ضلع مانسہرہ میں چوتھی بار بھی پہلی پوزیشن لی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ایس ایچ او تھانہ سٹی عاصم بخاری ضلع مانسہرہ میں چوتھی بار بھی پہلی پوزیشن لی تفصیلات کے مطابق ڈی۔آئ۔جی ہزارہ محمد علی بابا خیل نے ماہ اپریل کے دوران ہزارہ ریجن کے تمام ایس۔ایچ۔اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا

57تھانہ جات کے ایس۔ایچ۔اوز میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری چوتھے نمبر جبکہ ضلع مانسہرہ کے 13تھانوں کےایس۔ایچ۔اوز میں سے پہلے نمبر پر رہے۔
مانسہرہ پولیس کی طرف سے ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی عاصم بخاری کو مبارک باد۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں