ایلیٹ فورس ھزاہ ریجن کی ماہانہ کارکردگی اور موجودہ سیکورٹی سورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا 74

ایلیٹ فورس ھزاہ ریجن کی ماہانہ کارکردگی اور موجودہ سیکورٹی سورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

ایلیٹ فورس ھزاہ ریجن کی ماہانہ کارکردگی اور موجودہ سیکورٹی سورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد ایلیٹ فورس کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد اہلکاروں سمیت افسران کی بھرپور شرکت فورس کی کارگردگی کا جائزہ بھی لیا گیا زرائع کے مطابق گزشتہ روز ایلیٹ فورئماہانہئ میٹنگ کمانڈر ایلیٹ فورس ھزارہ ریجن ایس ایس پی جاوید اقبال خان کی زیر صدارت ایس پی آفس ایبٹ آباد میں منعقد ہوئی میٹنگ میں ایلیٹ فورس ھزاہ ریجن کی ماہانہ کارکردگی اور موجودہ سیکورٹی سورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ میں ڈی ایس پی ایلیٹ فورس ضلع مانسہرہ زاکر خان ایکٹنگ ڈی ایس پی ایلیٹ فورس ضلع ہری پور شاد محمد خان اور ھزارہ ریجن کے تمام اضلاع کے اعہدے داران نے شرکت کی اور کمانڈر ایلیٹ فورس کو موجودہ سیکورٹی سورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔کمانڈر ایلیٹ فورس نے تمام اضلاع میں تعینات ایلیٹ فورس کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مزید احکامات جاری کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں