تھانہ شنکیاری نے تین مشہور منشیات فروشوں کو گرفتار 110

تھانہ شنکیاری نے تین مشہور منشیات فروشوں کو گرفتار

  تھانہ شنکیاری نے تین مشہور منشیات فروشوں کو گرفتار

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر ضلع مانسہرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ شنکیاری نے تین مشہور منشیات فروشوں سویر خان ولد ضیاء الدین سکنہ ڈھوڈیال ،

ملزم نیاز علی ولد سبز علی سکنہ نوشہرہ اور ملزم فخر السلام عرف منہ ولد نور سلام کو گرفتار کر کے ملزمان سے مجموعی طور پر 3کلو 180گرام چرس برآمد کرکے تینوں ملزمان کے خلاف تھانہ شنکیاری میں 9CCNSAکےتحت مقدمات درج کر لئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں