Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پولیس نے فرار ڈراہیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی

پولیس نے فرار ڈراہیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی

پولیس نے فرار ڈراہیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی

پولیس نے فرار ڈراہیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر) ہری پور تیزرفتار ڈمپر نے سائیکل سوار کو ٹکرمارکر ابدی نیند سلا دیا ڈراہیور فرار مقدمہ درج اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز ہری پور کا رہائشی

غلام مصطفی ولد نوراحمد سائیکل پرسوار ہو کر اپنی دوکان کو جارہا تھا کہ بائی پاس گلاب چوک کے قریب تیزرفتار ڈمپر نے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کر دی

پولیس نے پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کر دی جبکہ ڈمپرڈراہیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے فرار ڈراہیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی

Exit mobile version