Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

واٹر بور کی موٹر چوری کرنے والا افغانی چور کرنٹ لگنے سے جاں بحق نعش ہسبتال منتقل

ہری پور(وقاص باکسر سے)واٹر بور کی موٹر چوری کرنے والا افغانی چور کرنٹ لگنے سے جاں بحق نعش ہسبتال منتقل نسیم ٹائون میں افغانی نے واٹر بور سے موٹرچوری کرنےکی کوشش کی جو کہ جان لیوا ثابت ہو گئی کرنٹ لگنے سے افغانی چور موقع پر جاں بحق

زرائع کے مطابق بور کی موٹر چوری کرتے ہوئے چور تار کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنےسے موقع پرہلاک۔افغان کیمپ کے رہائشی چور کی شناخت ہوگئی نسیم ٹاون سیکٹرBمیں چورنے واٹر بور سےموٹرنکالی اور تار کاٹنے کیلئے پلاس سے کاٹنے کی کوشش کی تو تار میں فیز کرنٹ موجود تھاجس سے وہ موقع پر ہلاک ہوا حاجی محمد اشرف کی نئی آبادی کے باہر بورنگ ہوئی تھی چور نے بور کے ڈھکنے کا تالا توڑ کر موٹر نکالی بجلی کہ تار کو ڈسکنیکٹ کئے بغیر بوری میں ڈالا اور موٹر کو بوری میں ڈالنے سے پہلے تار کو پلاس سے کاٹنے لگا کہ بجلی کے کرنٹ سے ہلاک ہو گیا بارش ہونے کے سبب زمین گیلی تھی اور سائیکل بھی چور کےپاس تھی پولیس موقع پر آئی تو پتہ چلا کہ چور کا نام عتیق اللہ ولد جمیل جو کہ افغان مہاجر کیمپ ہریپور کا ظاہر ہوتا ہے

Exit mobile version