پراوینشل یوتھ اسمبلی مانسہرہ کے زیر اہتمام رحمت رمضان دسترخوان پروگرام کا انعقاد 88

پراوینشل یوتھ اسمبلی مانسہرہ کے زیر اہتمام رحمت رمضان دسترخوان پروگرام کا انعقاد

پراوینشل یوتھ اسمبلی مانسہرہ کے زیر اہتمام رحمت رمضان دسترخوان پروگرام کا انعقاد

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) پراوینشل یوتھ اسمبلی مانسہرہ کے زیر اہتمام رحمت رمضان دسترخوان پروگرام کا انعقاد

کنگ عبداللہ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل مانسہرہ کے ملازمین، مریضوں کو اپنے ساتھ افطار ڈنر میں شریک کروایا گیاڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان صاحب مہمان خصوصی تھے پروگرام سے سپیکر یوتھ اسمبلی خیبر پختونخوا قاضی طیب تنولی منسٹرمذہبی امور صوبائی یوتھ اسمبلی سیدشبیرحسین شاہ ناظم اعلیٰ صوبائی یوتھ اسمبلی ضلع مانسہرہ محمد عاصم شہزاد اپوزیشن لیڈر رینا ریحانہ خان اورڈاکٹرطارق تنولی کوارڈینیٹرہزارہ ڈویژن نےخطاب کیارمضان دسترخوان میں بڑی تعداد میں مریضوں انکے لوحقین ہسپتال کے ملازمین اور راہگیروں نے شرکت کی ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان نے صوبائی یوتھ اسمبلی کے نوجوانوں کی اس کاوش کو سراہا اور آئیندہ بھی اس قسم کی سرگرمیوں کے لیئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں