ایبٹ أباد جرائم پیشہ افراد اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایچ او نواں شہر ہارون خان 92

ایبٹ أباد جرائم پیشہ افراد اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایچ او نواں شہر ہارون خان

ایبٹ أباد جرائم پیشہ افراد اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی

ایبٹ أباد(وقاص باکسر)ایبٹ أباد جرائم پیشہ افراد اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی

علاقے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرکے دم لوں گا عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایس ایچ او نواں شہر ہارون خان نے جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو أڑے ہاتھوں سے نمٹا جائے گا علاقےکا امن دائو پر لگانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی منشیات فروش توبہ تائب کرلیں ورنہ انکا ٹھکانہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو گا تفشیش کا عمل میرٹ پر ہو گا غریب عوام کو انصاف دینے کے لیے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑوں گا نواں شہر کی عوام پڑھی لکھی ہے جو پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی میری تعنیاتی کی خبرسنتے ہی بدنام زمانہ منشیات فروشوں نے علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں میری حدود میں منشیات فروشوں کے لیے کوئی بھی جگہ نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں