ایبٹ أباد زاتی اختلافات گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون کی پرنسپل کو قربانی کا بکرا بنایا جانےلگا 77

ایبٹ أباد زاتی اختلافات گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون کی پرنسپل کو قربانی کا بکرا بنایا جانےلگا

ایبٹ أباد زاتی اختلافات گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون کی پرنسپل کو قربانی کا بکرا بنایا جانےلگا

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد زاتی اختلافات گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبرون کی پرنسپل کو قربانی کا بکرا بنایا جانےلگا دیوار تنازعے میں پرنسپل کو پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے ڈی او فی میل ایجوکيشن انہیں بدنام کرنے کے لیے دیوار کا ڈرامہ رچارہی ہیں

 عوامی حلقوں نے صاف وشفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈی او ایجوکیشن فی میل اپنے زاتی مفاد ٗکے لیے اس گیٹ کو استعمال کرنا چاہتی ہیں جسطرح سابقہ ڈی او فی میل ثمینہ الطاف استعمال کرتی رہی ہیں زرائع نے بتایا کہ سکول میں دیوار پی ٹی سی ممبران کی مشاورت اور موجودگی میں تعمیر کی گئی ہے اور جس اراضی پر أفس بناوہ اراضی بھی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبرون کی ہے اب سارا نزلہ پرنسپل پر گرایا جارہا ہے ڈی او فی میل سکول اور ہاسٹل کو پشاور تک بدگمان اور بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہیں زرائع نے بتایا کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی پرنسپل اور ہاسٹل وارڈن اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری سے سرانجام دے رہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں