ایڈریج ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی اپنی سینئر قیادت کے ہمراہ ملاقات
اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی)ایڈریج ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو مسٹر عمر سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی اپنی سینئر قیادت کے ہمراہ ملاقات ربجا کے ممبران کی مشکلات سے اگاہ کیا اور ایڈریج میں پرانی پیمنٹوں کو بھی فوری ادا کرنے پر زور دیا گیا جس انہوں نے جلد بقایاجات ادا کرنے کی یقین دھانی کروائی