پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے شرکاء کی رجسٹریشن کی گئی 91

پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے شرکاء کی رجسٹریشن کی گئی

پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے شرکاء کی رجسٹریشن کی گئی

ایبٹ آباد(رپورٹ:وقاص باکسر )ایبٹ أباد روٹس ملینیم سکول جونیئر سٹاف اور طلبہ کی تحفظ جنگلی آیات ڈبلیو ڈبلیو ایف کے گرین سکول پروگرام کے تحت تربیت ذہن لینڈ میں واقع گرین آفس کے تحت حیاتیاتی تنوع اور انسانی رسائی کے بڑے اہداف کے حصول میں معاونت کے لیے رضا کاروں کی رجسٹریشن بھی کی گئی گزشتہ روز ملینیم سکول کے 200 طلبہ اور سٹاف ممبران کی تربیت کے لئے ایک پروگرام منعقد کیا گیا

پروگرام منتظمین نے شرکاء کو قدرتی ماحول کے تحفظ سے متعلق نصاب سے آگاہی ایم کی جبکہ طلبہ اور نوجوانوں کو مولیات اور قدرتی اکائیات کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا اس پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے شرکاء کی رجسٹریشن کی گئی اور ان کو باقاعدہ معاون کے طور پر نامزد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں