Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خدارا نا خود کسی کو گاڑی کے پیچھے کھڑے ہونے دیں اور نہ خود کھڑے ہوں

خدارا نا خود کسی کو گاڑی کے پیچھے کھڑے ہونے دیں اور نہ خود کھڑے ہوں

خدارا نا خود کسی کو گاڑی کے پیچھے کھڑے ہونے دیں اور نہ خود کھڑے ہوں
مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) بٹل پبلک سکول کلاس نہم کے بچے کو چاںؔنہ کی گاڑی نے کچل دیا بچہ موقع پر ہی جاں بحق بچہ سکول سے چھٹی ہونے کے بعد گھر جا رہا تھا یہ بچہ Toyota Hiace کے پیچھے لٹک کر جا رہا تھا
اور اس سے گرنے کے بعد چائنہ کی گاڑی Shackman کے نیچے کچلا گیا خدارا نا خود کسی کو گاڑی کے پیچھے کھڑے ہونے دیں اور نہ خود کھڑے ہوں اور ان گاڑی والوں کے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیئے جو ان معصوم بچوں کو پیچھے کھڑا کرتے ہیں اللّٰہ اس بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Exit mobile version