Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ پولیس آے۔ٹی۔ایس ٹیم نے کاروائ کرتے ہوۓ 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ پولیس آے۔ٹی۔ایس ٹیم نے کاروائ کرتے ہوۓ 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ پولیس آے۔ٹی۔ایس ٹیم نے کاروائ کرتے ہوۓ 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) کیو۔آر۔ایف۔ٹیم کی کاروائ۔قبرستان کی بےحرمتی کرنے اور قبریں کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا گروہ شنکیاری سے گرفتارتفصیلات کےمطابق مانسہرہ پولیس

آے۔ٹی۔ایس ٹیم نے کاروائ کرتے ہوۓ قبریں کھودنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔گرفتار ملزمان میں عبدالقیوم ولد نور محمد

، محمد ظہیر ولد نور الرحمان ، اورنگزیب ولد ناصر علی اور علی خان ولد آدم خان شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے قبریں کھودنے کے آلات برآمد کرکے تھانہ شنکیاری میں مقدمہ درج کرلیا گیا

Exit mobile version