78

ایلیٹ فورس ایبٹ آباد اور تھانہ حویلیاں پولیس کی مشترکہ کاروائی

ایلیٹ فورس ایبٹ آباد اور تھانہ حویلیاں پولیس کی مشترکہ کاروائی
حویلیاں (رپورٹ:وقاص باکسر) ایلیٹ فورس ایبٹ آباد اور تھانہ حویلیاں پولیس کی مشترکہ کاروائی اسلام آباد پولیس کو کئی اہم۔مقدمات میں مطلوب اسلام آباد کے رہائشی ملزمان عامر ولد برکت علی ، سیف علی ولد امجد علی اور حماد شاہ ولد ریاض حسین شاہ اسلحہ سمیت گرفتار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں