لیڈی ڈاکٹر کے خلاف شدید احتجاج شروع کر دیا جس پر لیڈی ڈاکٹر موقع سے فرار ہو گئی
ایبٹ أباد (کرئم رپوٹر وقاص باکسر )ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود لنک روڈ پرنجی الطاف ہسبتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت زچکگی کے دوران خاتون بیٹے سمیت جاں بحق ورثاہ کا شدید احتجاج ڈاکٹر گرفتار مقدمہ درج زرائع کے مطابق گزشتہ رات ملکپورہ کی رہائشی مستماہ شگفتہ زوجہ محمدنعیم کو لنک روڈپر
واقع مشہور الطاف ہسبتال لایا گیا جہاں پر موجود لیڈی ڈاکٹر صائمہ الطاف نے خاتون کو داخل کر کے پہلے دس ہزار اور پھر چالیس ہزار روپے کی ڈیمانڈ کی فیس جمع کروانے تک ڈاکٹر نے مریض کو چیک اپ تک نہیں کیا
جسکی وجہ سے أپریشن میں تاخیر ہونے کی وجہ سے خاتون بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئ لواحقین نے ہسبتال میں لیڈی ڈاکٹر کے خلاف شدید احتجاج شروع کر دیا جس پر لیڈی ڈاکٹر موقع سے فرار ہو گئی
واقعےکی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی خاوند کی مدعیت میں لیڈی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ورثاہ نے نعش پولیس کی موجودگی میں پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کر دی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئ لیڈی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا