Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تیز آندھی اور طوفان سے کئی گھروں کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں 1 شخص جانبحق

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) تیز آندھی اور طوفان سے کئی گھروں کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں 1 شخص جانبحق
گزشتہ شام لمبی ڈھیری مانسہرہ میں تیزاندھی اور طوفان کے باعث متعدد گھروں کے چھتیں اور دیواریں گر گئیں
1 شخص ڈاکٹرمحمدنزیر دیوار گرنے سے جانبحق ہو گیا جس کی نماز جنازہ آج لمبی ڈھیری میں ادا کی جائے گی ۔

Exit mobile version