Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود میں دوگروپوں میں تصادم

ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود میں دوگروپوں میں تصادم

ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود میں دوگروپوں میں تصادم

ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود میں دوگروپوں میں تصادم

ایبٹ آباد (وقاص باکسر سے )ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود میں دوگروپوں میں تصادم ایس ایچ او بگنوتر ریاض کوہستانی کی بروقت کاروائی دونوں گروپوں میں راضی نامہ کروا کر مزید دشمنی سے بچالیا عوام کا بگنوتر پولیس کو خراج تحسین اس صمن میں زرائع نے صحافيوں کو بتایا کہ گزشتہ روز بڑا ہوتر اور کاکول کے دو گروپوں کے مابین جھگڑا ہو گیا حالات کشیدہ ہو گئے ایک دوسرے کو جان سے مارنے کی بھی دھمکیاں دیتے رہے اسی دوران ایس ایچ او انسپکٹر ریاض کوہستانی نے مداخلت کر کے جھگڑے کو مزید بڑھنے سے روکتے ہوئے دونوں گروپوں کو بغلگیر کر دیا اس موقع پر دونوں گروپوں نے ایس ایچ او کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

Exit mobile version