صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی کو سرکاری ہسپتالوں کے دورے کی فرمائش اناڑی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ 61

صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی کو سرکاری ہسپتالوں کے دورے کی فرمائش اناڑی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی کو سرکاری ہسپتالوں کے دورے کی فرمائش اناڑی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے )صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی کو سرکاری ہسپتالوں کے دورے کی فرمائش اناڑی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ اس موقع پر عبداللہ بشیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ایبٹ آباد جناب اسپیکر مشتاق احمد غنی صاحب سے درخواست ہے کہ ایبٹ آباد میں جتنے بھی اسپتال ہے ان کا ہر ہفتہ اور اتوار کا دورہ کریں ۔اور جتنے بھی ایم پی اے ایم این اے ہے ان کی دیکھ بھال کے لئے جائیں اور ان سے معلومات حاصل کریں کہ آپ کو سہولیات میسر ہیں یا نہیں اور آج بھی ایک واقعہ پھر سے پیش آیا ۔ تو مہربانی کرکے ہفتے اور اتوار ہسپتالوں کا بھی دورہ کریں مزید عبداللہ بشیر صدر سوشل میڈیا ٹیم ایبٹ آباد نے کہا کہ نجی وسرکاری ہسبتالوں میں آئےروز ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث انسانی جانیں ضائع ہو رہیں ہیں جنکے خلاف کاروائی بہت ضروری ہو چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں