ایبٹ أباد نوجوان ایس ایچ او کینٹ سردار طاہر سلیم بہترین کارگردگی دکھانے پر ایبٹ أباد پولیس کے ضلعی چمپین بن گئے 75

ایبٹ أباد نوجوان ایس ایچ او کینٹ سردار طاہر سلیم بہترین کارگردگی دکھانے پر ایبٹ أباد پولیس کے ضلعی چمپین بن گئے

ایبٹ أباد نوجوان ایس ایچ او کینٹ سردار طاہر سلیم بہترین کارگردگی دکھانے پر ایبٹ أباد پولیس کے ضلعی چمپین بن گئے

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد نوجوان ایس ایچ او کینٹ سردار طاہر سلیم بہترین کارگردگی دکھانے پر ایبٹ أباد پولیس کے ضلعی چمپین بن گئے عوام کی جانب سے بہترین کارگردگی شو کرنے پر خراج تحسين اس ضمن میں گزشتہ روز ینگ باڈی فیڈریشن کے عہدیداروں نے ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ گزشتہ دن نجی ہسبتال میں خاتون ہلاکت کیس میں زاتی دلچسپی لیکر مشتعل افراد کو کنٹرول کرتے ہوئے بروقت ڈاکٹر کو گرفتار کر کے عوامکے دلوں میں اپنی جگہ بنا گئےانہوں نے کہا کہ نوجوان ایس ایچ او کی کینٹ تھانے میں تعنیاتی خوش أئیند ہے ینگ فیڈریشن مکمل طور پر ساتھ دینے کا اعلان کرتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں