قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم فدا عرف پتا ولد بدرزمان سکنہ مونڈی نکہ گرفتار 71

قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم فدا عرف پتا ولد بدرزمان سکنہ مونڈی نکہ گرفتار

قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم فدا عرف پتا ولد بدرزمان سکنہ مونڈی نکہ گرفتار

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کے احکامات پر ضلع مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کی حدود میں مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری /مفرور ملزمان کی گرفتاری کےلئیے کریک ڈاؤن جاری۔۔۔
ایس۔ایچ۔او تھانہ لساں نواب انور خان نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم فدا عرف پتا ولد بدرزمان سکنہ مونڈی نکہ کو گرفتار کر لیا۔اور ملزم کے قبضہ سے 1پستول 30بور اور 25گولیاں بھی برآمد کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں