ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود تھائی کے قریب تیزرفتار ڈمپرنے موٹرسائيکل سوار میاں بیوی کوروند ڈالا
ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے )ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود تھائی کے قریب تیزرفتار ڈمپرنے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کوروند ڈالا دونوں موقع پر جاں بحق نعشیں ہسبتال منتقلی کے بعد ورثاہ کے حوالے ڈراہیور ڈمپر چھوڑ کر فرار مقدمہ درج زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بگنوتر کی حدود تھائی کے مقام پر تیزرفتار ڈمپر8455 جسے نامعلوم ڈراہیور چلا رہا تھا اس نے ایبٹ أباد کی سمت جاتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جسمیں میاں بیوں حیدرزمان ولد محمد فرید خانسہ بی بی ساکنہ مہارخورد دونوں جاں بحق ہو گئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی انسپکٹر ریاض خان موقع پر پہنچ گئےدونوں نعشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کر دیا جبکہ ڈمپر کو حراست میں لیکر فرار ڈراہیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا