111

پکھوال چوک گوبل وزڈیم سکول میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی

پکھوال چوک گوبل وزڈیم سکول میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) پکھوال چوک گوبل وزڈیم سکول میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی پولیس اور فائر برگیڈ کی بر وقت کاراوئی آگ پر قابو پا لیاسول ڈیفنس کے ممبر ابرار احمد پولیس کے ساتھ اگ بھجانے میں شانہ بشانہ رھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں