Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لوئر کوہستان پولیس کی دبنگ کاروائی

لوئر کوہستان پولیس کی دبنگ کاروائی

لوئر کوہستان پولیس کی دبنگ کاروائی

لوئر کوہستان پولیس کی دبنگ کاروائی

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) لوئر کوہستان پولیس کی دبنگ کاروائی لوئر کوہستان پولیس نے پٹن لوئر بازار موبائلز ڈکیتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا
تفصیلات کےمطابق دوکاندار جعفر خان نے لوئر کوہستان تھانہ پٹن میں رپورٹ کی کہ مورخہ 12-05-2019 رات کو دوکان کے تمام تالوں کو چیک کر کے گھر گیا تھا صبح جب دوکان آیا دوکان کے تمام تالے کسی نامعلوم نے توڑ کر دوکان سے 30 عدد موبائلز مختلف کمپنیز بند سیل چوری کر کے لے گئے تھیں جس پر دوکاندار جعفر خان نے مقامی تھانہ پٹن میں نامعلوم افراد کے خلاف 380/34ppc کے تحت مقدمہ درج کرکے واقعہ کی پرشفاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔ایس۔ایچ۔او تھانہ پٹن خلیل الرحمان خان اور انوسٹی گیشن سٹاف تھانہ پٹن نے مشترکہ کاروائ کرتے ہوئے ملزم کوگرفتار کر لیا۔اور ملزم سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والا آلہ،سرقہ شدہ رقم اور موبائلز فون گلگت بلتستان سے برآمد کرلی۔گرفتار ملزم عزیر اور عدم گرفتار ملزمان میں عباس،آمیز اور دیگر نامعلوم شامل ہیں۔عدم گرفتار اور نامعلوم ملزمان کے خلاف گرفتارکرنےکی مذید کاروائی اور تفتیش جاری

Exit mobile version