پراونشل یوتھ اسمبلی اور تناول سٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ہزارہ یونیورسٹی کے باہر افطار دسترخوان 91

پراونشل یوتھ اسمبلی اور تناول سٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ہزارہ یونیورسٹی کے باہر افطار دسترخوان

پراونشل یوتھ اسمبلی اور تناول سٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ہزارہ یونیورسٹی کے باہر افطار دسترخوان

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) پراونشل یوتھ اسمبلی اور تناول سٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ہزارہ یونیورسٹی کے باہر افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا , سپیکر پرونشل یوتھ اسمبلی قاضی طیب تنولی , ممبر ڈسٹرکٹ کونسل اجمل سواتی , ممبر ڈسٹرکٹ کونسل اعزاز تنولی , تناول سٹوڈنٹ سوسائٹی کے چئیرمین قاضی مدثر تنولی نے شرکت کی
, امت مسلمہ اور پاکستان کی حوشحالی کیلیے خصوصی دعاء کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں