Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خادم پی کے 30 سید احمد حسین شاہ کا چھکا

خادم پی کے 30 سید احمد حسین شاہ کا چھکا

خادم پی کے 30 سید احمد حسین شاہ کا چھکا

خادم پی کے 30 سید احمد حسین شاہ کا چھکا

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) خادم پی کے 30 سید احمد حسین شاہ کا چھکا تحصیل بالاکوٹ کی ترقی و خوشحالی سیاحت کے فروغ کے لیئے صوبائی وزراء عاطف خان اور شہرام خان ترکئی سے 5ارب روپے کا بڑا پیکج منظور کرانے میں کامیاب مزکورہ خطیر رقم سے تحصیل بالاکوٹ میں سیاحت کے فروغ کے لیے نئے مقامات تک سڑکوں کی تعمیر پکنک سپاٹ جن میں بالاکوٹ میں تیھیم پارک بالاکوٹ اور ناران میں فوڈز سٹریٹس ؛سٹریٹ لائٹس؛ شوگراں روڈ شوگراں کے اندر دیگر ھوٹلز اور رابط سڑکوں کی پختگی کوڑا کرکٹ اٹھانے کا انتظام اور تحصیل بھر میں پانچ نئے سیاحتی مقامات اور سڑکیں شامل ھیں جو پی کے 30 کے دیگر خوبصورت مقامات میں تعمیر کی جائیں گی سید احمد حسین شاہ نے ترقیاتی عمل کا آغاز کر کے حق نمائندگی ادا کر دیا ھے جس پر عوام علاقہ نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے

Exit mobile version