ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ پی ایس پی کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں 157

ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ پی ایس پی کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ پی ایس پی کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ پی ایس پی کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر افتخار احمد کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے مشہور منشیات فروش محمد عارف ولد عبدالغنی سکنہ ایبٹ آباد کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1500 گرام ہیروئن برآمد۔ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں