87

رحمت رمضان دسترخوان انشاء اللہ آخری افطاری تک جاری رہے گا

رحمت رمضان دسترخوان انشاء اللہ آخری افطاری تک جاری رہے گا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)رحمت رمضان دسترخوان صوبائی یوتھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر ضلع مانسہرہ رینا ریحانہ خان منسٹرمذہبی امور سیدشبیرحسین شاہ اور سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے عہدیداران یاسر عرفات اور ردا خان کی نگرانی میں جاری ممبر ضلع کونسل یوسی لبڑکوٹ عثمان خان وی سی چیئرمین محمدعلی خان ممبروی سی لبڑکوٹ آفتاب خان اور انکی ٹیم راشدزیب خان کسان کونسلر یوتھ کونسلرز نے

خصوصی شرکت کی ضلعی ممبران صوبائی یوتھ اسمبلی اجمل خان حماد خان مرزااسد بیگ اویس شفیق نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے ۔ شی میل ممبران ضلع کونسل PYA نادرا خان مس گل اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔ رحمت رمضان دسترخوان انشاء اللہ آخری افطاری تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں