Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مقدمات میں مطلوب اشتہاری /مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئیے خصوصی مہم جاری

مقدمات میں مطلوب اشتہاری /مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئیے خصوصی مہم جاری

مقدمات میں مطلوب اشتہاری /مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئیے خصوصی مہم جاری

مانسہرہ (ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر ضلع مانسہرہ کے تمام تھانوں میں مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری /مفرور ملزمان کی

گرفتاری کے لئیے خصوصی مہم جاری تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر دوست محمد خان نے سال 2015سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم نظر حسین سکنہ عطر شیشہ کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر ضلع مانسہرہ کے تمام تھانوں میں مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری /مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئیے خصوصی مہم جاری

Exit mobile version