اکرام الدین کااظہر بلوچ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت 76

اکرام الدین کااظہر بلوچ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اکرام الدین کااظہر بلوچ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

یورپ(انٹرنیشل ڈسک) بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن کے سرپرست اعلی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کی ٹی اینڈ ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری اور روزنامہ نظام اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر اظہر بلوچ کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال پر اظہار تعزیت اور اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور چیف ایڈیٹر روزنامہ نظام اظہر احمد بلوچ،اطہر بلوچ، معظم احمد خان اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں