60

مانسہرہ انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کاروائی

مانسہرہ انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کاروائی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کاروائی اسیسٹنٹ کمیشنر علی شیر ، اسیسٹنٹ کمیشنر شیر رحمان اورمحکمہ خوراک کے اسیسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے بفہ میں چھاپہ مار کر پیپسی اور ڈیو کی بوتلوں سے بری گاڈی قبضہ میں لے کر سینکڑوں جہلی بوتلوں برآمد کر لی ڈرایئور اور سیل مین موقع پا کر فرار گاڈی کو تھانہ بفہ میں بند کردیا گیا گاڈی مالک کی حاصل معلومات پر ڈرایئور جاوید اقبال ساکنہ بٹ دریاں مانسہرہ اور سیل مین عاقب پر FIR درج کر کے پولیس نے تلاش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں