Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ تھانہ بٹل میں ایس ایچ اوملک آصف اور انکی ٹیم کی کاوشوں سےمنشیات فروش توبہ کر لی

مانسہرہ تھانہ بٹل میں ایس ایچ اوملک آصف اور انکی ٹیم کی کاوشوں سےمنشیات فروش توبہ کر لی

مانسہرہ تھانہ بٹل میں ایس ایچ اوملک آصف اور انکی ٹیم کی کاوشوں سےمنشیات فروش توبہ کر لی

مانسہرہ(ابرا احمد سٹی رپورٹر) تھانہ بٹل میں ایس ایچ اوملک آصف اور انکی ٹیم کی کاوشوں اور رات دن محنت کی بدولت نامی گرامی منشیات فروشوں نے معززین علاقہ کی موجودگی میں منشیات فروشی کے دھندے سے حلفاً توبہ کر لی

ایسے ھی آج تھانہ بٹل کی حدود چھپڑہ بالا کے مشہور منشیات فروش حنیف شاہ نے معززین علاقہ کی موجودگی میں منشیات فروشی سے توبہ کر لی اور آیندہ ایسا نہ کرنے کا حلف اٹھا لیا

اس موقع پر ممبر ضلع کونسل مولانا صادق رشیدی نے حنیف شاہ سے حلف لیا اس موقع پر صدر انجمن تاجران بٹل منڈی حاجی ریاض صدر انجمن تاجران بٹل دوراھا زاہد شاہ سید اخلاق حسین شاہ کونش ویلی پریس کلب کے صحافی اور معززین علاقہ بڑی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے تھانہ بٹل پولیس کی کارکردگی

کو سراہا اور خاص کر ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ زیب اللہ خان ایک فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے مانسہرہ میں امن و امان کے لیے اور

مانسہرہ سے منشیات جیسی لعنت کے مستقل خاتمہ کے لیے مثالی اقدامات اٹھائے ھیں تھانہ بٹل میں ایس ایچ او ملک آصف اور انکی ٹیم کی کاوشوں اور رات دن محنت کی بدولت نامی گرامی منشیات فروشوں نے معززین علاقہ کی موجودگی میں منشیات فروشی کے دھندے سے حلفاً توبہ کر لی

ایسے ھی آج تھانہ بٹل کی حدود چھپڑہ بالا کے مشہور منشیات فروش حنیف شاہ نے معززین علاقہ کی موجودگی میں منشیات فروشی سے توبہ کر لی

اور آیندہ ایسا نہ کرنے کا حلف اٹھا لیا اس موقع پر ممبر ضلع کونسل مولانا صادق رشیدی نے حنیف شاہ سے حلف لیا اس موقع پر صدر انجمن تاجران بٹل منڈی حاجی ریاض صدر انجمن تاجران بٹل دوراھا زاہد شاہ سید اخلاق حسین شاہ کونش ویلی پریس کلب کے صحافی اور

معززین علاقہ بڑی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے تھانہ بٹل پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور خاص کر ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ

زیب اللہ خان ایک فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے مانسہرہ میں امن و امان کے لیے اور مانسہرہ سے منشیات جیسی لعنت کے مستقل خاتمہ کے لیے مثالی اقدامات اٹھائے ھیں

Exit mobile version