66

ایس ایس پی ٹر یفک وارڈن پولیس ہزارہ اشتیاق خان کا قلندآباد کا دورہ

ایس ایس پی ٹر یفک وارڈن پولیس ہزارہ اشتیاق خان کا قلندآباد کا دورہ

ایبٹ آباد(وقاص باکسر سے )ایس ایس پی ٹر یفک وارڈن پولیس ہزارہ اشتیاق خان نے ٹرایفک مسائل اور غیر قانونی تجاوزات کے حوالے سے قلندآباد کا دورہ تفصیلات کے

مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی ٹریفک وارڈن پولیس ہزارہ ریجن محمد اشتیاق نے ٹریفک کے مسائل اور غیر قانونی تجاوزات کے حوالے سے قلندرآباد کا دورہ کیا

اس موقع منتخب عوامی نمائیندگان ، تاجر برادری، ٹرانسپورٹ یونین اور کثیر تعداد میں سول سوسائٹی کےممبران نے شرکت کی اور شہر بھر کا تفصیلی وزٹ اور مختلف روٹس کا معائنہ کیا

اس موقع پر منعقد خصوصی تقریب کے دوران ایس ایس پی ٹریفک وارڈن نے عوام کے مسائل سنے اور ان کے حل کے احکامات جاری کیے اور

دیگر ٹر یفک قوانین کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے واضع گیا کہ پر ایک قوانین پر عملدرآمد ہر شہری کا فرض ہے اس سلسلے میں رمضان کے آخری عشرہ کے دوران اور عید الفطر کے

موقع پر غیر قانونیپارکنگ ، تجاوزات اور دیگر ٹر یفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے اجتناب کریں تا کہ لوگوں کے لیے آسانی پیدا ہو اور ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ آئے اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک نے

قلندر آباد کے بازار اور مارکیٹوں کا دورہ کیا اور ٹریفک سٹاف کو ہدایات دی کہ قلندر آباد کی عوام ، عوامی نمائیندگان ، تاجر برادری ،ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندگان اور میڈیا کے ممبران نے

ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کو اس کاوش میں حصہ لینے پر خراج تحسین پیش کیا اور ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی جبکہ ایس ایس پی ٹریفک وارڈن پولیس تمام لوگوں کا بھر پورعوامی تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں