Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سول ڈیفنس کی نااہلی اندھے والے پل پر قائم گیس کی دکان میں اگ بھڑک اٹھی

سول ڈیفنس کی نااہلی اندھے والے پل پر قائم گیس کی دکان میں اگ بھڑک اٹھی

سول ڈیفنس کی نااہلی اندھے والے پل پر قائم گیس کی دکان میں اگ بھڑک اٹھی

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ:فخرالزمان لکھیسر)ڈیرہ غازیخان سول ڈیفنس کی نااہلی اندھے والے پل پر قائم گیس کی دکان میں اگ بھڑک اٹھی گیس بھرنے کےدوران اگ لگ گئی اگ کے لگنے سے دکان میں رکھے

گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے دو افراد زخمی ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ اگ کو قابو پالیاپولیس کی بھاری نفری موجود زخمیوں کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا سول ڈیفنس عملہ کی نااہلی کی وجہ سے دکاندار سرعام گیس سلنڈروں میں بھرنے میں مصروف دیکھائی دیتے ہیں

Exit mobile version