Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مکھن دوبندی موہڑا اورجامحہ کا سوئی گیس کاسروےمکمل

مکھن دوبندی موہڑا اورجامحہ کا سوئی گیس کاسروےمکمل

مکھن دوبندی موہڑا اورجامحہ کا سوئی گیس کاسروےمکمل

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) مکھن دوبندی موہڑا اورجامحہ کا سوئی گیس کاسروےمکمل عید کے بعد کام شروع ہونے کا امکان سلیم خان ترین عزیرخان ترین أف دوبندی کا وفاقی وزیر عمرایوب خان ترین کو خراج

تحسین تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمکھن دوبندی موہڑا میں وفاقی وزیر عمرایوب ترین کی کاوشوں سے سوئی گیس کا سروے مکمل ہو گیا عید کے فوری بعد کام شروع کیا جائےگا اس موقع پر سلیم خان ترین عزیر خان نے وفاقی وزیر عمرایوب خان ترین کا شکریہ ادا کیا اورصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

وفاقی وزیر عمرایوب خان ترین عوام سے کیے گئےوعدوں کو مکمل کر رہے ہیں اب ضلع ہریپور انکی کاوشوں سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Exit mobile version