78

ایبٹ أباد ایس ایچ اونواں شہر ہارون خان کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈائون

ایبٹ أباد ایس ایچ اونواں شہر ہارون خان کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈائون

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد ایس ایچ اونواں شہر ہارون خان کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈائون دوران گشت خیبرایجنسی کے أئس فروش بھاری أئس سمیت گرفتار مقدمات درج مزید بھی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنک کرنے کا عزم منشیات جیسی لعنت سے علاقے کوپاک کروں گا

اس ضمن میں گزشتہ روز تھانہ نواں شہر کے ایس ایچ او ہارون خان نے ایبٹ آباد کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں علاقے کو منشیات جیسی لعنت سےپاک کروں گا عوام کو بھی چاہیے کہ منشیات فروشوں کے خاتمے کے لیے پولیس سے مکمل تعاون کریں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتوں سے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورأپریشن جاری ہے اور مزید بھی کاروائیاں جاری رہیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں