74

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی کوئٹہ کو بڑی تبائی سے بچا لیا

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی کوئٹہ کو بڑی تبائی سے بچا لیا

کوئٹہ(وقاص باکسر سے)سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی کوئٹہ کو بڑی تبائی سے بچا لیاپولیس کی فائرنگ سے مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک حملہ آور نے پولیس کو دستی بم سے نشانہ بنایا حملہ آور نے پولیس کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت

کوئٹہ میں نصرالاضحی امام بارگاہ میکانکی روڈ پر مبینہ خودکش بمبار کو داخل ہونے کی کوشش پر سیکیورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ڈی آئی جی کے مطابق حملہ آور نے میکانگی روڈ پر تعینات پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں